اگر آپ نے گھریلو اور خاندانی تشدد کا تجربہ کیا ہے تو آپ محفوظ رہنے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ یا آپ کے ساتھ کوئی شخص فوری خطرے میں ہےپولیس کو ٹرپل زیرو (000) پر کال کریں۔

فوری ٹوٹکے

محفوظ رہنے میں مدد کے لیے آپ 1800 RESPECT کو کال کر سکتے ہیں۔

 

دیگر خدمات سے رابطہ کرنے کے لیے، مدد حاصل کریں دیکھیں۔

محفظت کی منصوبہ بندی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے، 1800 RESPECT ویب سائٹ دیکھیں۔ اس ویب سائٹ میں گھر میں محفوظ رہنے، فرار کا منصوبہ بنانے اور چھوڑنے کے بعد محفوظ رہنے کے ٹوٹکے ہیں۔ ذیل میں کچھ دیگر وسائل ہیں جو محفظت کی منصوبہ بندی میں مدد کر سکتے ہیں۔