خاندانی قانون قانون کا وہ شعبہ ہے جو خاندانوں، رشتوں اور بچوں سے متعلق ہوتا ہے۔

اس میں طلاق، بچوں کے انتظامات، آپ کی جائیداد، زوجیہ یا دی فیکٹو کی کفالت اور بچوں کی سپورٹ شامل ہیں۔

خاندانی قانون بچوں کے تحفظ کے قانون سے مختلف ہوتا ہے - دیکھیں بچوں کے تحفظ کے قانون اور خاندانی قانون میں کیا فرق ہے؟