
اکثر پوچھے جانے والے سوالات

کیا میں عدالت میں گئے بغیر اپنے بچوں کے لیے انتظامات کر سکتا ہوں؟

خاندانی تنازعات کا حل (ثالثی)

عدالت بچوں کے بارے میں فیصلے کیسے کرتی ہے؟

عدالت گھریلو اور خاندانی تشدد کو کیسے دیکھتی ہے؟

آزاد بچوں کا وکیل کیا ہوتا ہے؟

کیا میں گھریلو تشدد کے حکم نامے کی موجودگی میں بچوں کے لیے انتظامات کر سکتا ہوں؟

بچوں کے ساتھ نگرانی میں وقت گزارنا کیسے کام کرتا ہے؟

کیا میں بچوں کے ساتھ کہیں اور جا سکتا ہوں؟

اگر دوسرا والدین ہمارے بچے کو واپس نہیں کرتا تو میں کیا کر سکتا ہوں؟

مجھے ڈر ہے کہ میرا بچہ میری اجازت کے بغیر بیرون ملک لے جایا جائے گا

اگر کوئی والدین والدینی احکامات پر عمل نہیں کرتا تو کیا ہوتا ہے؟
