اگر آپ عارضی ویزے پر ہیں اور آپ نے گھریلو اور خاندانی تشدد کا تجربہ کیا ہے یا اس میں ملوث ہیں، تو ضروری ہے کہ آپ گھریلو اور خاندانی تشدد کے بارے میں محاجر سے مشورہ لیں۔