
اگر آپ یا کوئی اور فوری خطرے میں ہے، پولیس کو ٹرپل زیرو (000) پر کال کریں۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ کوئی بچہ نقصان کے خطرے میں ہے، تو آپ اپنے ریاست یا علاقے کے محکمے کو کال کرکے اپنی تشویشات کی اطلاع دے سکتے ہیں۔
عام طور پر رپورٹ کرنے والے کی شناعت رازدارانہ رکھی جاتی ہے۔
ہر ریاست اور علاقے میں بچوں کو خطرے کی صورت میں محکمے کو اطلاع دینے کے بارے میں قوانین تھوڑے مختلف ہیں۔ اس بارے میں مزید معلومات کے لیے کہ کیسے اور کب رپورٹ کرنی ہے، اپنے مقامی بچوں کی حفاظت کے محکمے کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں۔